بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹرواحد سومرواورحمید سومرو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 19 مئی 2025 20:08

بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹرواحد سومرواورحمید سومرو کی والدہ کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2025ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر واحد سومرو اور ٹھٹھہ تحصیل کے صدر حمید سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔