Live Updates

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے مکیش کمار چائولہ کی ملاقات ، اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی

پیر 19 مئی 2025 22:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ میں ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات