Live Updates

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے سعیدغنی کی ملاقات ، سندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصبوں کی پیشرفت سے متعلق آگاہ کیا

پیر 19 مئی 2025 22:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے سندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصبوں کی پیشرفت سے متعلق قیادت کو آگاہ کیا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات