
مودی فنڈ روک کر تعاون پر مبنی وفاقیت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، ایم کے اسٹالن
سیاسی بنیادوں پر مودی کے فیصلے سے سرکاری اسکولوں میں داخلہ لینے والے لاکھوں طلباء براہ راست متاثر ہو رہے ہیں
اتوار 25 مئی 2025 14:40
(جاری ہے)
سماگرا شکشا اسکیم کے تحت جو 2018میں شروع کی گئی تھی، اسکولی تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے ریاستوں کو مالی مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اسٹالن نے بتایا کہ تامل ناڈو نے حال ہی میں بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کیاجس میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے متنازعہ قومی تعلیمی پالیسی 2020، وزیراعظم ایس ایچ آر آئی ا سکولز اقدام اور تین زبانوں کے فارمولے کو نافذ کرنے سے انکار کے بدلے میں ریاست کے فنڈز روک دیے ہیں۔
اسٹالن نے خبردار کیا کہ سیاسی بنیادوں پر مودی کے فیصلے سے سرکاری اسکولوں میں داخلہ لینے والے لاکھوں طلباء براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے بھی اسی طرح کے خدشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ترقی ریاستوں کی ترقی سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ ضروری ہے کہ ہم تیزی سے ترقی کرنے والی ریاستوں کی حمایت کریں اور اس کا فائدہ اٹھائیںاور ان لوگوں کے لیے ضروری مدد فراہم کریں جو آگے بڑھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اجلاس میں اپوزیشن کے زیر اقتدار ریاستوں کے کئی وزرائے اعلیٰ نے شرکت نہیں کی جن میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین شامل ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.