
یوم تکبیر پاکستان کی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت کا عظیم مظہر ہے، وائس چانسلر کے آئی یو
بدھ 28 مئی 2025 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر سائنسدانوں کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے قوم کو ناقابلِ تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نےمعرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کے کردار کو سراہااور کہا کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کی جانب سے کی گئی جارحیت کا پاک فوج نے پیشہ ورانہ اور بھرپور جواب دیا جس سے بھارتی غرور خاک میں مل گیا۔
ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہا کہ ہم اپنی مسلح افواج اور سائنسدانوں کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ملک عزیز کی تعمیر و ترقی کے ہر قسم کی قربانی دینے کا عہد کرتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی ملاقات
-
سمڑیال کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کردیا‘‘عظمیٰ بخاری
-
میثاق معیشت کے لے قومی مفاہمتی کمیٹی تشکیل دی جائے ‘چوہدری شجاعت حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن توقیر الحق کی ملاقات
-
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
-
ملک میں گدھوں اور مویشیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا
-
وزیرداخلہ کی دتہ خیل میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر مبارکباد
-
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت ہی: جاوید قصوری
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 14 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.