
سعودی عرب میں متعدد پاکستانی عازمین انتقال کر گئے
انتقال کر جانے والے پاکستانی عازمین حج کی تدفین سعودی عرب میں ہی کر دی گئی
محمد علی
ہفتہ 31 مئی 2025
18:40

(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستانی عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کا قومی آپریشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک 86,955 عازمین کو حجاز مقدس روانہ کیا جا چکا ہے۔آپریشن کے آخری دن مزید چار حج پروازوں کے ذریعے 1,305 پاکستانی عازمین کو مکہ مکرمہ روانہ کیا گیا، جس کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی سرکاری عازمین کی مجموعی تعداد 88,260 ہو گئی۔یہ حج آپریشن 29 اپریل کو شروع ہوا تھا اور 33 روز تک جاری رہا۔ ابتدائی 15 دنوں میں زیادہ تر پروازیں مدینہ منورہ کے لیے چلائی گئیں، بعد ازاں عازمین کو مکہ مکرمہ روانہ کیا گیا۔ مجموعی طور پر اس آپریشن کے دوران 342 حج پروازیں چلائی گئیں۔نجی حج اسکیم کے تحت اب تک 22,075 پاکستانی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جبکہ 25,698 پاکستانی نجی اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے۔ حج آپریشن میں پاکستان کی قومی ایئر لائن، نجی فضائی کمپنیاں اور سعودی ایئر لائنز نے حصہ لیا۔دریں اثنا، منیٰ اور عرفات میں خیموں کی تنصیب، رہائش، خوراک اور دیگر انتظامات بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے 470 حج ناظمین تعینات کیے گئے ہیں جو ہر ناظم 188 عازمین کی رہنمائی اور معاونت پر مامور ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: سکول تشدد میں بارہ سالہ طالبعلم کی ہلاکت قابل مذمت، یونیسف
-
غزہ میں امداد کی تقسیم موت کا پھندا بن گئی، انروا
-
امداد یا موت: غزہ: کے ایک بے گھر خاندان کی تکلیف دہ کہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ غیرحتمی نتائج میں ن لیگی امیدوار کو واضح برتری حاصل، وکٹری سپیچ بھی کردی
-
ڈیرہ غازی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
-
روس کے درجنوں طیارے ڈرون حملے سے تباہ کر دیے، یوکرین
-
پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
-
بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس نے آر او آفس کنٹینر لگا کر سیل کردیا
-
پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کردی، مونس الٰہی کا الزام
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.