
طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی تنقید
ْاپویشن جماعتوں نے مودی سرکارسے طیاروں کے گرنے پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا
اتوار 1 جون 2025 12:05
(جاری ہے)
انہوں نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کے طیاروں کے گرنے پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی شرائط بھی سامنے لانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار جنگ بندی کا معاہدہ کروانے کے دعوے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی دعووں کی وضاحت دینے کے بجائے انتخابی مہم میں مصروف ہیں، جنگ بندی کی تفصیلات سامنے لانے سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.