
پشاور، دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ہوائی فائرنگ،کبوتر بازی،پتنگ بازی،کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتروں کی دکانوں پر پابندی عائد
اتوار 1 جون 2025 15:10
(جاری ہے)
اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پشتہ خرہ، سواتی پھاٹک، گلبرگ، لنڈی اخون محمد، عمر گل روڈ، نوے کلے شہید آباد، باڑہ گیٹ اولڈ باڑہ روڈ، ملکہ ٹاون، کسٹم چوک، ابدرہ روڈ، ریلوے کالونی، تہکال اور یونیورسٹی ٹاون کے علاقوں میں پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ ہوائی جہازوں کی لینڈنگ کے دوران خطرے کے پیش نظر دکانوں اور اشتہاراتی جگہوں پر ہائی بیم لیزر لائٹ کے استعمال پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔یہ حکم فوری طور پر اگلے دو ماہ تک کے لئے نافذ العمل ہوگا اور خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان دفعہ 188کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی ملاقات
-
سمڑیال کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کردیا‘‘عظمیٰ بخاری
-
میثاق معیشت کے لے قومی مفاہمتی کمیٹی تشکیل دی جائے ‘چوہدری شجاعت حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن توقیر الحق کی ملاقات
-
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
-
ملک میں گدھوں اور مویشیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا
-
وزیرداخلہ کی دتہ خیل میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر مبارکباد
-
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت ہی: جاوید قصوری
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 14 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.