
بلوچستان اسمبلی کی قرارداد جمہوری اقدار کا خیر مقدم کرتے ہیں، پیپلزپارٹی قوم کی ترجمان ہے، شازیہ مری
منگل 3 جون 2025 19:36

(جاری ہے)
شازیہ مری نے کہاکہ شہید محترمہ نے بدترین آمروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، شازیہ مری ایئرپورٹ کا نام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سے منسوب کرنا پاکستان کی جمہوری جدوجہد کو خراجِ عقیدت ہوگا۔
انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان کی قرارداد سے واضح ہو گیا کہ یہ قومی مطالبہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی قربانی کو مٹایا نہیں جا سکتا، تاریخ خود گواہ ہے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک میں جمہوریت کے حصول اور جمہوری اقتدار کیلئے بھرپور جدوجہد کی،شہید بی بی نے پاکستانی قوم کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایا۔انہوںنے کہاکہ شہید بی بی کے نام کو سرکاری سطح پر وہی عزت دی جائے جس کی وہ حقدار ہیں،پوری دنیا میں لیڈرز کے نام پر ایئرپورٹ و دیگر اہم مقامات کے نام رکھے جاتے ہیں۔ شازیہ مری نے کہاکہ قومی رہنماؤں کے ورثے کو مٹانا یا نظرانداز کرنا صرف بھول نہیں، بلکہ ایک خطرناک روش ہے، پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے، اور ہم اپنے لیڈرز کا وقار ہر صورت بحال رکھیں گے۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ایئرپورٹ کا نام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے نام سے بحال کیا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت: دریائے چناب پر دنیا کے سب سے اونچے ریل پل کا افتتاح
-
بھارت 'آبی تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ‘ کی بنیاد رکھ رہا ہے، بلاول
-
نئے مالی سال کابجٹ، وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئے6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آتشزدگی
-
نوجوان آبادی ، وسیع فری لانس معیشت کی بنیاد پر ڈیجیٹل اکانومی میں شفافیت ، آسان رسائی ، طویل المدتی، جدت پرمبنی کردارادا کریں گے، وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب کی امریکی حکام ..
-
حافظ آباد، خاوند کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان مارے گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ، ملکی ترقی، خوشحالی، امت مسلمہ کےلئے خصوصی دعائیں کیں
-
ٹرمپ اور مسک کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا
-
ہرنائی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
-
پوٹن کی ایران، امریکہ جوہری مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
-
ایڈز ہر منٹ ایک موت کا سبب اور امدادی کٹوتیاں مریضوں کے لیے مزید خطرناک
-
وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں عالمی معیار کی ’’میٹ مارکیٹ‘‘قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.