
م*ایف آئی اے نے دو سرکاری ملازمتیں کرنے والی خاتون افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
منگل 3 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
ساتھ ہی وہ ایران کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ بھی رہیں۔ ایف آئی اے کو CAR سے موصولہ دستاویزات اور PCB کی ویب سائٹ پر موجود شواہد سے یہ ثابت ہوا کہ ملزمہ نے 2001ئ تا 2008ئ اور 2017ئ تا تاحال دونوں جگہوں سے مالی فوائد حاصل کیے۔
ذرائع کے مطابق، مقدمہ درج ہونے سے قبل ملزمہ یو کے فرار ہو چکی ہے، جس کے بعد ان کا نام IBMS (Integrated Border Management System) کی اسٹاپ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے تاکہ وہ آئندہ پاکستان واپس آئیں تو فوری گرفتار کی جا سکے۔ مزید برآں، ایف آئی اے نے ان کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ کو بچانے کے لیے افغان کمشنریٹ کے ایک اعلیٰ افسر سمیت کئی بااثر شخصیات نے ایف آئی اے پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، مگر ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون انعام اللہ گنڈاپور نے کسی قسم کے دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قانون و انصاف کے تقاضوں پر عمل کرتے ہوئے میرٹ پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی۔ ان کے اس جرات مندانہ اقدام کو عوامی و سماجی حلقوں نے سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.