
پنجاب یونیورسٹی ریڈیوایف ایم 104.6کی23ویں سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 5 جون 2025 17:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہااکتوبر 2005ء میں مظفر آباد کشمیر میں زلزلے کے دوران شعبہ کے طلبائوطالبات اور اساتذہ نے تباہ حال علاقوں میں براہ راست نشریات کے ذریعے بہترین رپورٹنگ کرکے مثبت صحافت کا ثبوت دیا۔
انہوں نے کہا کہ مظفر آباد میں ریڈیو کی خدمات کونہ قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی۔ انہوں نے کہا کہ طلبائوطالبات ریڈیو سے تربیت حاصل کرکے نہ صرف ادارے بلکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر سکتے ہیں۔ انہوں نے نوجوان طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پلیٹ کو مثبت انداز میں استعمال کرکے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام ، صبر اور برداشت کے کلچر کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر عابدہ اشرف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ارشد محمود کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوش سے طلبائوطالبات کو عملی تربیت کا پلیٹ فارم میسر آیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سے تربیت حاصل کرنے والے شعبہ ابلاغیات کے بیشتر طلبائوطالبات ملکی و غیر ملکی میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں ریڈیو پوڈ کاسٹ کی صورت اختیار کرچکا ہے جس سے مستفید ہونے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے آگاہی ضروری ہے۔ بعد ازاںلیفٹیننٹ جنرل (ر) ارشدمحمود و دیگر نے پنجاب یونیورسٹی ریڈیو ایف ایم 104.6کی 23ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
-
ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہان و اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سرگودھا ،سالانہ میٹرک امتحانات ناکام امیدوار طلبا و طالبات کیلئے سپلیمینٹری امتحانات 10ستمبر کو شروع ہونگے
-
غربت ہارگئی، تعلیم جیت گئی : بینظیر تعلیمی وظائف کی ہونہار طالبات کی شاندارکامیابی میٹرک امتحان میں ٹاپ پوزیشنزحاصل کرلیں
-
نہم جماعت میں جنرل ریاضی کا مضمون ختم ،پیکٹا کا اہم تعلیمی فیصلہ
-
تعلیمی بورڈملتان نے میڑک کے سالانہ امتحان 2025کے نتائج کا اعلان کردیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی پانچویں بڑی اورایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے
-
وزیراعلیٰ کی میٹر ک کے سالانہ امتحانات 2025ء کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مبارکباد
-
پنجاب یونیورسٹی ماڈل ہائی سکول گرلزکا میٹرک میں شاندارنتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.