
پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرنے کا خواہاں ہے ، سید یوسف رضا گیلانی
پ*ہمارا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ تصور ہو گا ، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 جون 2025 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو ہمارے پاس بھی کوئی آپشن نہیں تھا۔
ہم نے بھارت کو پہلگام حملے کی تحقیقات کی پیشکش کی تھی ۔ تاہم بھارت نے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ۔ اور حملہ آور ہو گیا ۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تمام مسائل پر بھارت سے مذاکرات کریں ۔ لیکن اگر بھارت نے پانی روکا تو یہ اعلان جنگ تصور ہو گا۔ ہم بھارت کی آبی جارحیت کا ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کی جانب گامزن ہے ۔ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے ، ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے ۔ پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے۔ حکومت کی تمام تر توجہ معیشت کی بہتری کے اس سفر کو جاری رکھنے پر مرکوز ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.