
اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے،طاہر محمود اشرفی
اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس فوری بلا کر عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل بنائے، چیئر مین پاکستان علماء کونسل
جمعہ 13 جون 2025 16:06

(جاری ہے)
حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کا ایران پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے پر سعودی عرب کا موقف امت مسلمہ کی ترجمانی ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ایران کو عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس فوری بلا کر عالم اسلام متفقہ لائحہ عمل بنائے۔

مزید اہم خبریں
-
پیوٹن کا ایرانی صدر و اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، جنگ روکنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا حملوں میں تیزی کا اعلان، خیبرمیزائل چلانے کی دھمکی، اسرئیل کا دفاع کرنیوالوں کو وارننگ دیدی
-
ایران کے اسرائیل پر سینکڑوں میزائل حملے، کئی عمارتیں تباہ، جوہری تحقیق مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
-
ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
-
کئی ممالک جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے بحران میں مبتلا
-
غزہ: مواصلاتی نظام منقطع، رابطوں اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات
-
سمندروں پر یو این کانفرنس 800 سے زیادہ وعدوں کے ساتھ ختم
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح منفی 1 اعشاریہ 41 فیصد ہونے کے باوجود بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان نے ایران اسرائیل تنازع کے بعد ایران زیارات کے لیے جانے والوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
-
پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
-
دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ دہشتگرد حملے ہوئے
-
جوہری تنصیبات کو کبھی نشانہ نہیں بنانا چاہیے، آئی اے ای اے چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.