
ایران پر اسرائیلی حملے کی سہولت کاری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، حافظ منیر حسین احمد
امریکہ، اسرائیل و بھارت کا شیطانی گٹھ جوڑ، ایران کو بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات پر غور کرنا ہوگا
جمعہ 13 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
جے یو آئی رہنما نے کہا کہ ایران کو بھارت کے ساتھ دوستی پر نظرثانی کرنا ہوگی کیوں کہ جب سے ایران اور بھارت کے درمیان نزدیکیاں ہوئی ہیں تب سے ایران پر ٹارگیٹیڈ حملے ہورہے ہیں اور ایران کی اہم شخصیات و تنصیبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے لگتا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اسرائیل کی سہولت کاری کررہی ہے ایران کو اب بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات پر غور کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی مکمل حمایت اور مکمل تعاون کرتے ہوئے بھارت کو ڈرون فراہم کئے تھے پاکستان پر بھی اسرائیل بھارت کے ذریعے حملہ کرچکا ہے لیکن پاکستان کی بہادر فوج نے انہیں شکست سے دوچار کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے اب وقت آچکا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کی قیادت کے لیے آگے آئے اور خطے میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے کیوں کہ جب تک اسرائیل کاوجود قائم رہے گا دنیا میں امن کا قیام ایک خواب ہی رہے گا۔ انہوں نے مسلم ممالک کے حکمرانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.