
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے بات چیت ، اسرائیلی صریح جارحیت کی مذمت
جمعہ 13 جون 2025 23:10
(جاری ہے)
ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور خطے میں امن اور استحکام کے حصول کے لیے ایران کی حکومت اور برادر عوام کو پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اسرائیلی حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کا رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو دنیا کا امن مجموعی طور پر خطرے میں پڑ جائے گا‘حمزہ شہباز
-
خون عطیہ کر کے انسانی جانیں بچانےوالوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پتھر کے وار کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش‘ والدین سمیت کئی افراد گرفتار
-
جائیداد کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کرنیوالے خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار
-
پشاور‘ بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.