
ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت پر مقبوضہ جموںوکشمیر میں غم وغصے کی لہر
ہفتہ 14 جون 2025 12:01
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی اور دیگر ملکوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔
مقبوضہ جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر بلاجواز قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس حملے کے سنگین عالمی اثرات ہونگے۔ انہوں نے بھارتی وزارت خارجہ پر زور دیا کہ وہ ایران میں موجود کشمیری طلباءکی حفاظت کو یقینی بنائے ۔نیشنل کانفرنس کے رہنما او بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا سید روح اللہ مہدی نے ”ایکس “ پر لکھا کہ اسرائیل نے فلسطین، یمن، شام، لبنان اور ایران کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے، صیہونی حکومت اپنا دفاع نہیں کر رہی بلکہ ایک استعماری ٹھگ کا کردار ادا کر رہی ہے۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کو نشانہ بنا کر بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا کر دی ہے ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ اسرائیل بے لگام ہو چکا ہے، اسکی جارحیت پر مغرب کی خاموشی افسوسناک ہے “ ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.