
یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
ہمارے خطے میں جنگ کو آگے بڑھایا جا رہا ہے‘ اس صورتحال کو فوری طور ختم ہونا چاہیے‘میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 14:08

(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے سوال کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خطے میں جنگ کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
اس صورتحال کو فوری طور ختم ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت کے ساتھ فوجی تنازعے کے بعد انڈین وفود کے جواب میں پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی پاکستان سے ایک اعلیٰ سطح کا وفد امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کیلئے روانہ کیا تھا جو ان دنوں اپنے دورے کے آخری پڑائو میں برسلز میں موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
-
پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں 83 فیصد فلور ملز بند
-
ریکوڈک منصوبے کی لاگت بڑھ کر 7.48 ارب ڈالر ہوگئی
-
پنجاب حکومت نے اب تک سیلاب متاثرین کیلئے کہیں سے کوئی مدد نہیں لی، عظمیٰ بخاری
-
’آپ کو اپنا منہ بند رکھنا چاہیئے اگر کسی دن میں نے پکڑلیا ناں‘
-
جلالپور پیر والا اور علی پور میں امدادی کشتیاں الٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 9 افراد لاپتہ
-
پاکستان میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ
-
اسلام آباد،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی پھیلانے والے خوارج کے خاتمے پر فورسز کو زبردست خراجِ عقیدت
-
امریکہ: ٹرمپ کے قدامت پسند حامی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک میں جمہوریت زوال کا شکار، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.