
وزیراعظم کی 2028 تک ریکوڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی ہدایت
منگل 17 جون 2025 22:18

(جاری ہے)
کمیٹی پاکستان ریلویز کی ترقی اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع کے لیے درکار فائنانسنگ کے حوالے سے ٹھوس تجاویز پیش کرے گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان ریلویز نقل و حمل کا ایک سستا، تیز اور ماحول دوست ذریعہ ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ریکو ڈک کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے سے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز شعبے کی ترقی ہو گی اور علاقے کے عوام کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر بحری امور جنید انور چوہدری، وزیر ریلویز حنیف عباسی، وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق فاطمی اور اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
چارلس گڈمن نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا
-
دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری
-
عافیہ صدیقی کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا
-
پنجاب میں گرمیوں کی 3 ماہ تعطیلات کے بعد سکول کھل گئے، سیلاب زدہ علاقوں میں تاحال سکول بند
-
پاکستان نے امریکا کیلئے ڈاک اور پارسل کی ترسیل معطل کر دی
-
ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے ایک ہزار سے زائد قیدی پنجاب کی دیگر جیلوں میں منتقل
-
پاکستان میں گندم کی کاشت میں 6.5 فیصد کمی، پیداوار 2 کروڑ 90 لاکھ ٹن رہنے کا امکان ہے. رپورٹ
-
پاکستان ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کیلئے پرعزم ہے.شہبازشریف
-
مریم نواز کا دورہ جھنگ؛ کسی اور پارٹی کے امدادی کیمپس و مخالف قائدین کی تصاویر یا بینرز اتارنے کے الزامات
-
پنجاب میں ریسکیو آپریشن، سیلاب متاثرین کی نشاندہی کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
-
دریائے سندھ میں 5 ستمبر کو انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آنے کا امکان
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.