
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی جانب سے مردان میں ریلوے پولیس کے شہید کانسٹیبلز کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
منگل 17 جون 2025 22:46

(جاری ہے)
حنیف عباسی نے کہا کہ شہداء کے لواحقین کو فراہم کی جانے والی امداد کو ’معاوضہ‘ کہنا مناسب نہیں، یہ صرف ایک علامتی اقدام ہے، اصل درد وہ ہے جو ان خاندانوں نے برداشت کیا، ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ جب جعفر ایکسپریس کا واقعہ ہوا تو ہم نے فوراً متاثرین کے لیے بروقت اقدامات کیے اور آئندہ بھی ملازمین کے حقوق اور فلاح کے لیے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے اپنے ملازمین کے ساتھ کھڑا ہے، انہیں تعلیم، صحت اور صفائی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہم ایک محفوظ، باعزت اور باوسیلہ ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آخر میں وفاقی وزیر نے شہداء کے اہل خانہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ ہیں، آپ کی آمد ہمارے لیے باعث عزت ہے، آپ اپنے شہید رشتہ داروں سے متعلق کسی بھی معاملے پر بلا جھجک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
-
بھارت کی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب ،ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے لگی
-
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی
-
غریب ممالک کو پائیدار ترقی کے حصول میں مالی وسائل فراہم کرنے کا مطالبہ
-
حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعوٰی غلط نکلا
-
وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں صوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
-
دوست ممالک کے بطورقرض ڈالرز کی واپسی کی بجائے مئوخر ادائیگی ناکام معاشی حکمتِ عملی کا ثبوت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.