
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف حج آپریشن 2025 کی کامیاب تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
منگل 17 جون 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور کابینہ کے دیگر ارکان کے تعاون سے اس سال حجاج کرام کو مثالی سہولیات فراہم کی گئیں۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس سال پاکستان سے 1 لاکھ 15 ہزار عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، جن میں سے اب تک 23 ہزار افراد وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے تمام پروازیں شیڈول کے مطابق چلائیں جبکہ حج مشن، میڈیکل ٹیم، معاونین حج اور وزارت کے دیگر شعبہ جات نے شب و روز محنت کرکے بہترین خدمات فراہم کیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر وہ ذاتی طور پر تین مرتبہ سعودی عرب گئے اور عرفات، مزدلفہ اور دیگر مقامات پر انتظامات کا خود جائزہ لیا۔ ’’امسال شکایات نہ ہونے کے برابر تھیں، جو معمولی نوعیت کی تھیں، وہ موقع پر ہی حل کر دی گئیں۔‘‘سردار محمد یوسف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی وزارتِ حج و اوقاف کو بھی شاندار انتظامات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوامی خدمت کی روایت برقرار رکھی ہے اور وہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.