
سینئر صحافی رانا عمران لطیف پر حملہ، صحافتی تنظیموں اور پی ایف یو جے کا فوری کارروائی کا مطالبہ
جمعہ 20 جون 2025 02:10
(جاری ہے)
مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ پورے صحافتی برادری کی سلامتی اور عوامی مسائل پر رپورٹنگ کی آزادی پر سوالیہ نشان ہے۔
تنظیموں نے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کی بھی تحقیقات کریں کہ ایک انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں ایسا واقعہ کیسے پیش آیا، اور رانا عمران لطیف سمیت دیگر میڈیا کارکنوں کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔رانا عمران لطیف طویل عرصے سے انسانی حقوق اور سماجی مسائل پر رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ وہ غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف مسلسل آواز بلند کر رہے تھے اور متعدد بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان دہائیوں سے دنیا بھر کے مظلوم انسانوں کے لیے پناہ گاہ بنا ہوا ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں، وزیراعلی خیبر پختونخوا
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.