
آسام : پاکستان کے حق میں تبصرے کی پاداش میں ایک اور مسلم شخص گرفتار، تعداد 94ہو گئی
ہفتہ 21 جون 2025 11:00
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز نالباری کے علاقے میں شفیق الحق نامی شخص کو گرفتار کر لیا جس سے اپریل میں پیش آنے والے پہلگام واقعے کے بعد سے اب تک گرفتار کیے جانے والے افراد کی تعداد 94ہوگئی۔
پولیس نے گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرماکے حکم پر آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے رکن اسمبلی امین الاسلام کو بھی گرفتار کیا۔امین الاسلام نے کہا تھا کہ 2019کا پلوامہ حملہ اور پہلگام حملہ مودی حکومت کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ آسام میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے لکھا ”آسام کسی بھی ایسے شخص کو برداشت نہیں کرے گاجو پہلگام واقعے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہو۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
-
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
-
ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ
-
مودی حکومت کے دوران سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ہوشربا اضافہ
-
میری انٹیلی جنس کمیونٹی غلط ہے؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کی عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ کیخلاف شکایت درج
-
اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
-
نیتن یاہو کی حکومت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ترک صدر
-
مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں انڈونیشی خاتون کے ہاں ولادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.