
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
ساجد علی
ہفتہ 21 جون 2025
16:28

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ بھی جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے سنا دیا جس میں عدالت نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین اور دیگر کو کراچی کمپنی مقدمہ سے بری کر دیا، پی ٹی آئی رہنما عامرڈوگر، ملک رفیق اور عامر مغل کی بریت درخواستیں بھی منظور کر لی گئیں۔
معلوم ہوا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے تھانہ کراچی کمپنی میں درج دو مقدمات کی سماعت کی، سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین اور عامر ڈوگر عدالت میں پیش ہوئے، وکلاءِ صفائی نے تمام رہنماؤں کی جانب سے بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل کر لیے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بعدازاں سنا دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
خواجہ آصف جیسے اپنی نوکری لگ جانے پر خوش ہیں
-
ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن یورپ سے نہیں
-
تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 50 ہزار روپے اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر اور طلب پوری کرنے کیلئے کافی ہیں
-
چینی کی برآمد اور درآمد کے دھندے میں حکومت مافیاز کو نواز رہی ہے
-
نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ کی صدرِ ترکیہ سے 51ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات
-
اسد قیصرکا دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پراظہارافسوس
-
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانے کی درخواست پر سماعت، وزیراعظم کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
-
عراق میں پاکستان کی لکی سیمنٹ فیکٹری پر اسرائیلی ڈرون کا مبینہ حملہ
-
وزیرِاعظم آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی اپنے قازقستانی ہم منصب سے ملاقات
-
کیا اردن اور سعودی عرب اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.