
گورنر ہاؤس پشاور میں معرکہ حق میں فتح کے جشن کی تقریب کا انعقاد، افواجِ پاکستان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش
اتوار 22 جون 2025 00:30
(جاری ہے)
تقریب میں ایرانی قونصل جنرل بھی شریک ہوئے۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا۔ تقریب میں شہداء کے حوالے سے ایک ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شرکت کرنے پر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خطاب میں کہا کہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے پاکستان کو عظیم فتح سے ہمکنار کیا۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔آج پوری دنیا میں پاکستانی فخر محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری امت مسلمہ کو افواجِ پاکستان پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے پاکستان کا موقف بہترین طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سارے حالات میں پاکستانی میڈیا نے بہترین کردار ادا کیا اور دنیا کو سچ دکھایا۔بعد ازاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا پرسنز کو ایوارڈز سے بھی نوازا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کمشنر ہزارہ اور ڈی سی بٹگرام سے ٹیلیفونک رابطہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہا ئوکے 10فیصد سے کم رہ گئی
-
لاہور میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
بھارت کے یوم آزادی پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بلیک آئوٹ ہے،مشعال ملک
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.