
ایران کی جوہری سائٹس پر امریکی حملے جنگی جرائم ہیں، مشاہد حسین سید
یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں، یہ 2003میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں، سابق وزیر کا بیان
اتوار 22 جون 2025 15:05
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں مشاہد حسین سیدنے کہا کہ یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں، یہ 2003میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔واضح رہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکا بھی شامل ہوگیا ہے، امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے۔

مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.