
اکتیسویں نیشنل مینز، سترہویں نیشنل ویمنز اور چھٹی نیشنل کیڈٹ و جونیئر کراٹے چیمپئن شپ 2025 کا شاندار اختتام ہو گیا
اتوار 22 جون 2025 23:30
(جاری ہے)
خواتین کے مقابلوں میں واپڈا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چھ گولڈ اور چار سلور میڈلز کے ساتھ فاتح ٹرافی اپنے نام کی۔
آرمی نے دو گولڈ اور تین سلور میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ سندھ نے ایک گولڈ، ایک سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کیڈٹ و جونیئر کیٹیگری میں آرمی نے تین گولڈ اور ایک برانز میڈل حاصل کر کے فاتح کا اعزاز حاصل کیا۔ واپڈا دو گولڈ، دو سلور اور ایک برانز میڈل کے ساتھ رنر اپ رہا جبکہ سندھ نے دو گولڈ اور پانچ برانز میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی بریگیڈیئر ظفر محمود عباسی نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پاکستان کراٹے فیڈریشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے قومی سطح کے مقابلے نوجوان کھلاڑیوں کو نہ صرف اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع فراہم کرتے ہیں بلکہ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھی نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
-
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم سے بہتر ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں : مائیکل وان
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.