
بلاول بھٹو نے ایوان میں مدلل انداز میں تقریر کی، پوری دنیامین پاکستان کامقدمہ لڑا ، راجہ پرویزاشرف
پیر 23 جون 2025 17:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جب بلاول بھٹو زرداری ایوان میں بھارت کے خلاف تقریر کر رہا تھا اس وقت ایوان میں اپوزیشن کے لوگ اس میں مداخلت کرتے رہے ، ان کے لیڈرنے موچی دورازہ میں کہاتھا کہ وہ پارلیمان پرلعنت بھیجتے ہیں، یہ کمپرومائزڈ لوگ ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جب ان کے دورحکومت میں سکیورٹی کونسل کی میٹنگ بلائی گئی تھی اورآرمی چیف نے بریفنگ دی تو اس وقت بھی عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے اراکین نے آج ایوان میں سکیورٹی اہلکاروں کو گالیاں دی ہیں، یہ نفسیاتی مریضوں کاٹولہ ہے، ان لوگوں کوپارلیمان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، یہ سارے لوٹے اور بھگوڑے ہیں، ان کواینٹ کاجواب پتھرسے ملے گا۔
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.