
حکومت کی پالیسیاں مکمل طور پر کسان دشمن ہیں‘ رشید منہالہ
نالائق وزرا ء ،مشیران زراعت اور دیہی معیشت کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں‘ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب
پیر 23 جون 2025 18:12
(جاری ہے)
ایک طرف ملک سے 7 لاکھ 65 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کر کے 112 ارب روپے کی آمدن ظاہر کی جا رہی ہے تو دوسری جانب اسی چینی کو دوبارہ مہنگے داموں درآمد کیا جا رہا ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے،اس نقصان کا ازالہ عوام کیوں کریں ،یہ پیسہ ان وزیروں اور مشیروں کی جیبوں سے نکلوایا جائے جو مافیاز کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے کسان دشمن پالیسیوں کا سلسلہ بند نہ کیا تو کسان بورڈ پورے ملک میں ایسا احتجاجی طوفان برپا کریں گے جس پر قابو پانا کسی کے بس کی بات نہیں ہوگی،ہم کسان برادری کے حقوق کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں اور ہر فورم پر حکومت کی نااہلی اور کرپشن کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.