
ہم نے ایران کو تباہ کردیا، ایران اب اپنے پاس موجود آلات کے ساتھ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے، جے ڈی وینس
یران نے مستقبل میں جوہری ہتھیاربناناچاہا تو اس سے امریکی فوج نمٹ لیگی، ہم نے ایران کے جوہری عزائم کو خاک میں ملادیاہے، امریکی نائب صدر کابیان
فیصل علوی
منگل 24 جون 2025
12:10

(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا تھا۔
ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا تھا۔نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی تھی۔ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کوئی فریق بھی سیز فائر کیخلاف ورزی نہ کرے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے جنگ بندی کے آغاز کی خبر نشر کر دی تھی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے بھی طویل خاموشی کے بعد باقاعدہ جنگ بندی کا اعلان کر دیاتھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل اور حتمی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا تھا جس کے تحت آئندہ 6 گھنٹوں میں دونوں ممالک اپنی عسکری کارروائیاں روک دیں گے۔ایران کی جانب سے جنگ بندی کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ جنگ بندی اعلان کے بعد ایران میں شہری جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیاتھا۔ٹرمپ نے یہ دھماکہ خیز اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر کیاتھا جہاں انہوں نے لکھا تھا کہ مبارک ہو دنیا ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا تھا۔ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ پاکپور کایہ بھی کہنا تھا کہ کامیابی اور فتح پر ملت ایران اور شہدا کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے کہنے پر نوبیل پرائز ملتا تو زرداری کے پاس دو دو ہوتے، بیرسٹر گوہر کا دلچسپ تبصرہ
-
میزبان و اداکار یاسرنواز کے بھائی وقار نواز انتقال کر گئے
-
اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر کم از کم 25 فلسطینی ہلاک
-
ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا
-
نو مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
-
اسرائیل خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، ہم خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے خواہاں ہیں.قطری وزیراعظم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتیاں یہیں سے ہونی چاہئیں.جسٹس (ر)شوکت صدیقی
-
ایرانی حملے پر حیرت ہوئی، جواب دینے کی صلاحیت ہے لیکن خطے میں امن چاہتے ہیں، قطری وزیراعظم
-
اسلام آبادہائیکورٹ، لاپتہ شہری عبداللہ عمر بازیابی کیس میں نئے چیئرمین لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی تعیناتی
-
پنجاب اسمبلی میں گھڑی چوری کا معاملہ، غلطی اعجاز شفیع کی غلطی نہ نکلی تو بلال یامین معافی مانگیں گے. اسپیکر
-
6 ارب سے زائد شہریوں کے ای چالانزکی وصولی کیلئے ٹریفک پولیس کا ایکسائز سے مدد لینے کا فیصلہ
-
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا اور جارحانہ انداز سے اسرائیل کیخلاف اپنا دفاع کیا، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.