
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت اجلاس، آٹو پالیسی و دیگر امور بارے غور کیا گیا
منگل 24 جون 2025 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کا معیار یقینی بنانے کے لیے حکومت رجسٹریشن اور سرٹیفکیشن کو لازمی بنائے گی۔
ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب منتقلی کو اجاگر کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان اب پٹرول پر مبنی گاڑیوں سے ہٹ کر جدید ماحول دوست متبادل کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق حکومت نے قومی الیکٹرک وہیکل (این ای وی) پالیسی 2025–2030 متعارف کروائی ہےاس پالیسی کے تحت پاکستان کا ہدف ہے کہ 2030ء تک 22 لاکھ گاڑیاں الیکٹرک ہو جائیں۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ سموگ کے خاتمے اور عوام کی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، یہ گاڑیاں نہ صرف کم لاگت ہیں بلکہ عوام اور ماحول دونوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔ کار ڈیلرز امپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت و پیداوار کو یقین دہانی کرائی کہ وہ پالیسی عمل میں مدد کے لیے اپنی تفصیلی تجاویز پیش کرے گی۔ ہارون اختر خان نے ایسوسی ایشن کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ان کی تجاویز کا بغور جائزہ لے کر مکمل تعاون فراہم کرے گی۔\932مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.