
پی ایس بی کا اقدام ،کھلاڑیوں میں82لاکھ کے کیش انعامات، فیڈریشنز کو6کروڑ39 لاکھ کی خصوصی و سالانہ گرانٹس تقسیم
بدھ 25 جون 2025 21:20
(جاری ہے)
نمایاں کھلاڑیوں میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم شامل ہیں، جنہیں 20 لاکھ روپے، جب کہ ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو 6 لاکھ روپے دیے گئے۔
احسن رمضان کو انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ، 5 لاکھ روپے ،محمد آصف کو ایس اے اے آر سی سنوکر میں گولڈ میڈل پر 5 لاکھ روپے ،محمد نسیم اختر کو برانز میڈل پر 1 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیا گیا۔عبدل محمد خان (U-15 سنگلز) کو 2.5 لاکھ روپے ،عبدل محمد خان اور زنیرا خان (U-15 مکسڈ ڈبلز) کو فی کس ایک لاکھ87ہزار 500 روپے،عبدل محمد خان اور دیگر (U-15 بوائز ڈبلز) کو فی کس 75 ہزار روپے،نور خان، طحہ بلال، ابو ہریرہ، عطاالمنان، موسی آصف، و دیگر (U-15 ٹیم) کو فی کس 75 ہزار روپے،طحہ بلال و عبدل محمد خان (U-19 ٹیم) کو فی کس 75 ہزار روپیکا چیک دیا گیا۔عبدالصبور احمد کو (Snowshoeing 400m) 2.5 لاکھ روپے،عبدالصبور احمد کو (Snowshoeing 200m) 1 لاکھ روپے، محمد آفاق خان کو (Snowshoeing 100m) 2.5 لاکھ روپے،محمد معظم اقبال کو (Snowshoeing 800m) 2.5 لاکھ روپے،منیب الرحمن کو (Cross Country Skiing 50m & 100m) فی ایونٹ 2.5 لاکھ روپے،عبدالصبور، آفاق، معظم، علی رضا (Relay) فی کس 1.5 لاکھ روپے، علی رضا 1.5 لاکھ روپے، مناہل (Snowshoeing 400m) 2.5 لاکھ روپے،مناہل (Relay) 1.5 لاکھ روپے،روینا قربان (Cross Country Skiing) 1.5 لاکھ روپے،اقر اختر، شاہ گلون حیات، تبسم (Relay) فی کس 1.5 لاکھ روپے کے چیکس فراہم کیے گئے۔فیڈریشن چیک تقسیم مرحلہ میں مہمان خصوصی نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کو 1 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ ،الپائن کلب آف پاکستان کو 21 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ دی گئی،پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کو 11 لاکھ روپے سالانہ گرانٹ،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کو 25 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ کے چیک دیئے ۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ خان نے پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کو 50 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ،پاکستان جوڈو فیڈریشن کو 10 لاکھ روپے خصوصی گرانٹ ،پاکستان جو جِتسو فیڈریشن کو 20 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کو 30 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ کے چیک فراہم کیے۔پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کو 30 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ ،نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کو 20 لاکھ سالانہ، 50 لاکھ خصوصی گرانٹ،پاکستان رگبی یونین کو 11 لاکھ روپے سالانہ گرانٹ،ونٹر اسپورٹس فیڈریشن پاکستان کو 20 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ دی گئی۔پی ایس بی کی جانب سے پاکستان سیلنگ فیڈریشن کو 10 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ،پاکستان اسکواش فیڈریشن کو 50 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ،پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کو 22 لاکھ 50 ہزار روپے کی سالانہ گرانٹ ، پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کو 22 لاکھ 50 ہزار روپے کی سالانہ گرانٹ،پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کو 11 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ دی گئی۔پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو 10 لاکھ روپے سالانہ گرانٹ،پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کو 25 لاکھ روپیسالانہ گرانٹ ،پاکستان والی بال فیڈریشن کو 50 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ ،پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کو 30 لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ اور پاکستان ووشو فیڈریشن کو 10 لاکھ روپے سالانہ گرانٹ دی گئی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے مجموعی طور پر 3 کروڑ 29 لاکھ سالانہ اور 3 کروڑ 10 لاکھ روپے خصوصی گرانٹ دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.