
وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام نے وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے خیبرپختونخوا کے مختلف پریس کلبوں کے نمائندوں میں مالی گرانٹ کے چیکس تقسیم کئے
بدھ 25 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا ہمیشہ جمہوری اقدار کی پاسداری میں ایک مضبوط ستون رہا ہے، یہ امداد صحافیوں کی قربانیوں اور خدمات کے اعتراف کے طور پر دی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت خاص طور پر دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں پریس کلبوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے، کیونکہ ایک باخبر معاشرہ اور قومی ترقی کے لیے آزاد اور مضبوط میڈیا ناگزیر ہے۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان، سابق رکن صوبائی اسمبلی جمشید خان مومند ، فقیر محمدخان، سردار اعظم خان آفریدی ، سابقہ ایم پی اے بلاول آفریدی، یوتھ میڈیا ٹیم کے مرکزی صدر علی خان یوسفزئی اور مسلم لیگ (ن) ٹانک کے صدر سمیع اللہ برکی بھی شریک تھے۔ چیک وصول کرنے والے پریس کلبوں کے نمائندوں نے وفاقی وزیر اور وزارت اطلاعات و نشریات کا شکریہ ادا کیا اور اس مالی گرانٹ کو بروقت اور حوصلہ افزاء قرار دیا۔یہ اقدام وفاقی حکومت کے اس وسیع تر وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد پورے ملک میں ایک آزاد، ذمہ دار اور مالی طور پر مستحکم میڈیا کا فروغ ہے۔مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ کے علاقہ بٹل میں آسمانی بجلی گرنے اور سیلابی ریلہ کے المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
-
بلوچستان میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے‘ازالہ کیا جائیگا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
حکومت پاکستان نے اپنے اشتہارات میں سب کی تصاویر چھاپی ہیں مگر قائداعظم کی تصویر نہیں، سینیٹر فیصل جاوید
-
کراچی، ٹک ٹاکر کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خواتین کی شرمناک حرکت
-
پاکستان کی کامیابی سے بھارت کی معیشت ہچکولے کھاررہی ہے، سعید غنی
-
یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
جشن آزادی پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ پرصوبہ بھر میں277 افراد گرفتار
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھرکی عوامی اجتماع میں شرکت
-
داتا علی ہجویریؒ کی زندگی اہلِ ایمان کیلئے مینارہ نور ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
72 فیصد کمپنیاں سائبرسکیورٹی کے لیے ملٹی وینڈر سسٹم پر انحصار کرتی ہیں،تحقیق
-
چینی ٹیکسٹائل گروپ کیلئے اسلام آباد میں خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بونیر میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.