
مجالس، جلوسوں کی ڈرون کوریج پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی‘مریم نواز شریف
جمعہ 27 جون 2025 16:10

(جاری ہے)
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محرم الحرام کے آغاز اور نئے اسلامی سال 1447ھ کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ نیا ہجری سال پاکستان، عالم اسلام اور پوری دنیا کیلئے امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال امت مسلمہ کیلئے وحدت، اتحاد اور اخوت کا پیامبر ثابت ہو، اللہ تعالی نئے ہجری سال 1447ھ کو پاکستان کیلئے ترقی، خوشحالی اور امن کا سال بنائے، نیا ہجری سال پوری انسانیت کیلئے سکون، خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں نواسہ رسولؓ حضرت امام حسین کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے، حضرت امام حسین کا پیغام ہر دور کے مظلوم کو حوصلہ دیتا ہے اور ظالم کو للکارتا ہے، عوام سے اپیل ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں اختلافات اور تفرقہ بازی سے گریز کیا جائے اور برداشت، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے
-
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
-
افغانستان: ایران سے مہاجرین کی وطن واپسی عدم استحکام میں اضافہ کا سبب
-
کانگو اور روانڈا امن معاہدہ علاقائی امن کی طرف پیشقدمی، گوتیرش
-
آئینی بینچ کا فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے
-
اگر کوئی دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دےگا تو یہ خطرناک غلط فہمی ہوگی
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ
-
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
-
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
-
مخصوص نشستوں کا حالیہ عدالتی فیصلہ بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کی توثیق کے مترادف ہے
-
وزیراعلی مریم نواز کا پہلے فیز میں جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کو 240ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت
-
مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ افسوس ناک، ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.