
عالمی بینک نے ہمشیہ معاشی مسائل سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کی، احد چیمہ
جمعہ 27 جون 2025 21:13

(جاری ہے)
ترجمان اقتصادی امورکے مطابق ملاقات میں عالمی بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز اور جنوبی ایشیا ریجن کے صدر مارٹن ریزر سمیت دیگر عالمی بینک کے دیگر اعلی حکام شریک تھے،وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ عالمی بینک نے ہمشیہ معاشی مسائل سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کی، ترجمان اقتصادی امورکے مطابق عالمی بینک اور پاکستان کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں وفاقی وزیر نے اینا بیجرڈی اور مارٹن ریزر کے کردار کو سراہا،وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ سی پی ایف پر عملدرآمد کے لئے عالمی بینک کے تعاون سے جامع حکمت عملی بنانے پر کام جاری ہے اور جلد اس کو مکمل کریں گے، ترجمان اقتصادی امورکے مطابق ملاقات میں 700 ملین ڈالر کے ریکوڈک پراجیکٹ اور 400 ملین ڈالر کی رسک پارٹیسیپیشن فیسیلٹی پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالحق بیدجاوئی کے ساتھ ایک الگ ملاقات میں احد چیمہ نے پاکستان کے حوالے سے ان کے کردار کی تعریف کی،عالمی بینک کی قیادت نے وفاقی وزیر احد چیمہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے موثر نفاذ کے لئے تعاون جاری رکھیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے
-
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
-
افغانستان: ایران سے مہاجرین کی وطن واپسی عدم استحکام میں اضافہ کا سبب
-
کانگو اور روانڈا امن معاہدہ علاقائی امن کی طرف پیشقدمی، گوتیرش
-
آئینی بینچ کا فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے
-
اگر کوئی دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دےگا تو یہ خطرناک غلط فہمی ہوگی
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ
-
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
-
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
-
مخصوص نشستوں کا حالیہ عدالتی فیصلہ بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کی توثیق کے مترادف ہے
-
وزیراعلی مریم نواز کا پہلے فیز میں جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کو 240ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت
-
مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ افسوس ناک، ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.