
بلاول بھٹو زرداری کاجاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار
اتوار 29 جون 2025 16:55
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے،مرحوم کی مغفرت کی دعا ہے، نفیسہ شاہ،سوگوار خاندان کے لئے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خاں نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر و جنرل سیکریٹری کراچی ڈویڑن جاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جاوید ناگوری کے بھائی عبداللہ کے انتقال پربہت افسوس ہے، سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، اس مشکل وقت میں ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دعا ہے کہ مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، سوگوار خاندان کے لئے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر و جنرل سیکریٹری کراچی ڈویڑن جاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہاکہ جاوید ناگوری کے بھائی کے انتقال پر گہرا افسوس ہوا ہے، سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت کرے۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر و جنرل سیکریٹری کراچی ڈویڑن جاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں روبینہ خالد نے کہاکہ جاوید ناگوری کے بھائی کے انتقال پر گہرا افسوس ہے، سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ سے لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت کرے، مرحوم کے لئے جنت الفردوس میں اعلی مقام کی دعا ہے۔شازیہ مری نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے صدر و جنرل سیکریٹری کراچی ڈویڑن جاوید ناگوری سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔شازیہ مری نے جاوید ناگوری سے انکے بھائی عبداللہ کے انتقال پر ان کی فیملی سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.