
Gوفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) میں جرگہ نظام کی بحالی، دیگرامور پر اعلیٰ سطحی اجلاس
قبائلی عمائدین اور قانونی ماہرین کو مشاورت میں شامل کیا جائے گا جرگہ سسٹم کو آئینی وعدالتی ڈھانچے سے ہم آہنگ کیا جائے گا ، انجینئر امیر مقام
منگل 1 جولائی 2025 22:35
(جاری ہے)
ذیلی کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق، آئندہ اجلاس پشاور میں ہوگا۔
اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پولیس پر انحصار کم، نچلی سطح پر انصاف کی فراہمی ضروری ہے خیبر پختونخوا حکومت اس عمل کی کلیدی شراکت دار ہے ہم مشترکہ طور پر آگے بڑھنے کے لیے پٴْرعزم ہیں۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعظم شہباز شریف اور امیر مقام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گورنر ل ضم شدہ اضلاع کے منتخب نمائندوں اور قبائلی عمائدین کو اس عمل میں شامل کیا جائے چیف سیکرٹری: قبائلی معاشرہ تاریخی طور پر جرگہ سسٹم پر قائم ہے۔اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نمائندے اطلاعات کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف، سیکرٹری امور کشمیر ظفر حسن، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواذوالفقار حمید، اور سابق چیف سیکرٹری شکیل درانی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں اعلیٰ حکام، وزرائ ، مشیروں، سیکرٹریز اور پولیس سربراہ کی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.