
بھارت پاکستان کیخلاف پہلگام حملے کے الزام پر’’ کواڈ‘‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام
بدھ 2 جولائی 2025 16:25
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گروپ نے کسی ملک کا نام لئے بغیریا کسی پرالزام لگائے بغیر واقعے کی صرف مذمت کی اور زور دیا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ، جس سے پاکستان کے خلاف اپنے بیانیے کو بین الاقوامی سطح پرفروغ دینے کی بھارت کی کوششوں کو دھچکا لگا۔
22 اپریل کو ہونے والے حملے کے بعدجوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان اور بھارت کے درمیان دہائیوں پرانی دشمنی میں نئی شدت دیکھنے میں آئی۔ کیونکہ بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے حملے کا الزام پاکستان پر لگایاتھااوربلاجواز اس پر حملہ کیاتھا۔ الائنس میں شامل ممالک کے وزرا ء نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ اس قابل مذمت کارروائی میں ملوث افراد، سرپرستوں اور مالی معاونت کرنے والوںکو انصاف کے کٹہرے میںلانے کے لئے متعلقہ حکام کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.