
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،علامہ سید باقر عباس زیدی
ْحکومت اپنا اضافی بوجھ عوام پر ڈال کر مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے،صدرمجلس وحدت مسلمین سندھ
بدھ 2 جولائی 2025 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مافیاز کے خلاف آپریشن کئے بغیر عوامی سہولیات نہیں دی جاسکتی۔پیڑول کی قیمتوں کے اضافے کے ساتھ پڑھنے والی ایشاء کی قیمتیں مذید بڑھ جاتی ہیں جبکہ اس میں کمی پر وہی قیمتیں برقرار رہتی ہیں،حکومت ملکی عوام کو مہنگائی کے بحران سے چھٹکارا دلائے بجلی،گیس،ایشائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ و شہری حکومت کراچی کی خستہ حالی پر رحم کریں،سارا ملبہ وفاقی بجٹ پر ڈال کر اپنی جان نہ چھڑائیں۔ شہر ی پانی، بجلی، گیس سمیت عدم تحفظ کا شکار ہیں۔آئے روز ہزاروں لوگ کسی نہ کسی جرم کا شکار ہو رہے ہیں شہری اپنے حقوق اور تحفظ سے محروم ہیں۔ ایسا لگتا ہے شہریوں کو منعظم منصوبہ بندی کر کے مجرم بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اشیائے ضروریہ کی کمی بھی ایسی تناسب سے جائے۔ شہر میں موجود لینڈ،ٹراسپورٹ،پانی،کے الیکٹرک،گراں فروش و دیگر مافیاز کے خلاف کاروائی کی جائے۔
مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.