
اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
آئندہ ہفتے ریفرنس ،اسپیکر کی رولنگ کے خلاف پٹیشن دائر کی جائے گی، ذرائع اپوزیشن
جمعہ 4 جولائی 2025 18:31

(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے اہم مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کی رائے تھی کہ احتجاج پر اپوزیشن کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تو حکومت ارکان کے خلاف کیوں نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر کی جانب سے عمر عطا بندیال کے جس فیصلے کو نظیر بنا کر ریفرنس تیار کیا گیا ہے اسکے خلاف قاضی فائز عیسیٰ فیصلہ دے چکے ہیں۔ اسپیکر کو پارلیمانی لیڈر کی جانب سے کوئی ایسا مکتوب نہیں ملا کہ معطل ہونے والے ارکان انکے احکامات یا ہدایات پر عمل نہیں کر رہے۔اپوزیشن اسپیکر کے ریفرنس کے خلاف الیکشن کمیشن میں اپنا کیس لڑے گی۔مزید اہم خبریں
-
بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان بے قابو
-
عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں مہنگا ہورہا ہے
-
بھارت کے ساتھ لڑائی میں چین نے پاکستان کی براہ راست مدد کی، بھارتی جنرل
-
پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
وزیراعظم کا علاقائی اتحاد کا مطالبہ ، پاکستان اور ایران کے خلاف بھارتی و اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت ، موسمیاتی مسائل اجتماعی اقدامات کے متقاضی ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ای سی او کانفرنس ..
-
جلائو گھیرائو ودیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
-
پاکستان میں روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ایم-6 اور ایم-9جیسے منصوبے ملکی معیشت کا رخ بدل سکتے ہیں،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او گرفتار
-
وزیرِاعظم نے بھارت کیساتھ حالیہ تنازع پر حمایت کرنے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا
-
آذربائیجان ، وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.