
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ،اس دن ایک آمر نے منتخب عوامی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء نافذکیا، سردارسربلند جوگیزئی
جمعہ 4 جولائی 2025 18:33
(جاری ہے)
پاکستان پیپلز پارٹی 05جولائی کے دن کو تاریخ کا سیا ترین دن قرار دیتی ہے،جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں استحکام جمہوریت کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ تاریخ میں رقم ہو چکی ہیں جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 05جولائی1977کو اس وقت کے ڈکٹیٹر نے جمہوری حکومت پر شب خون مار کر اس کا تختہ الٹا دیا تھا، جمہوری عمل پر یقین رکھنے والی قوتیں اس سیاہ ترین دن کو کبھی نہیں بھلا سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے استحکام کی خاطر قربانیان دی ہیں، جیالوں نے کوڑے کھا کر اور قائدین خون کا نذرانہ پیش کرکے جمہوریت کے اس باغیچے کے باغبان بنے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہداوں کی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان اورپاکستان پیپلزپارٹی کے ہزاروں جیالوں نے ملک میں استحکام جمہوریت کے لیے جو قربانیاں دی ہیں انھیں تاریخ کے سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.