
سپیکر کے اختیارات لامحدود، کرسیاں مارنا اور مائیک اکھاڑنا احتجاج نہیں‘وفاقی وزیر قانون
سپیکر جمہوری روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے گھر کے بڑے سربراہ کی طرح بہتر راستہ ہی نکالیں گے‘اعظم نذیر تارڑ
پیر 7 جولائی 2025 17:19

(جاری ہے)
سول سروسز اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سول سروسز اکیڈمی نے قوم کے معمار اورخدمت گزار پیدا کرنے ہیں، اکیڈمی وہ درسگاہ ہے جس سے خدمت کا نور پھیلنا چاہئے، پاکستان کو آج زخموں پر مرہم رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کو نفرتیں نہیں، محبتیں بانٹنے والوں کی ضرورت ہے، آج پاکستان کو حکم نہیں، گزارش کرنے والوں کی ضرورت ہے، آئین ہمارے ذہنوں اور دلوں میں بسے گا تو اس گاڑی کو آگے لے کر چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ترقی کرتا پاکستان دیکھنا ہے، ہمیں اپنے سسٹم درست کرنے ہیں، حکومت آئین پاکستان کے فریم ورک کے تحت کام کرتی ہے، ہمیں معاشرے کی تعمیر کیلئے بھی سوچنا ہے، پاکستان خوبصورت گلدستہ ہے یہ محبتوں کا گہوارہ ہونا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
ایک اور صوبے میں ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
شہبازشریف کو میری ہائبرڈ نظام والی بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
-
میاں نوازشریف موجودہ نظام حکومت کے تسلسل سے بالکل متفق ہیں
-
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں شدید زلزلہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جعلی اور غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کیلئے سخت کاروائی کا فیصلہ
-
کچے کے ڈاکووں کا پنجاب کی حدود میں موٹروے پر بڑا حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.