
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیر اعظم کے پنکھا تبدیلی پروگرام پر جائزہ اجلاس
پیر 7 جولائی 2025 23:01

(جاری ہے)
بینکوں کے ساتھ معاہدوں کی تکمیل، بینکنگ سسٹمز کے انضمام، اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی فنی معاونت اور سلوشنز کے ذریعے عمل درآمد کو تیز کرنے جیسے اہم نکات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
سینیٹر محمد اورنگزیب نے وزیر اعظم کی اس منصوبے پر خصوصی توجہ کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام توانائی کی بچت، مالی شمولیت کے فروغ اور معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اٴْن کا کہنا تھا کہ اس سے صارفین کے رویے میں مثبت تبدیلی آئے گی، بجلی کی کھپت میں کمی ہوگی اور مجموعی طور پر ملکی معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔وزیر خزانہ نے تمام اسٹیک ہولڈرز، خصوصاً بینکاری شعبے کی بھرپور شرکت اور تعاون کو سراہا اور ہدایت دی کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں تمام ضروری اقدامات مکمل کیے جائیں تاکہ مہینے کے اختتام تک پروگرام کے پہلے مرحلے کا تیار بینکوں کی شمولیت کے ساتھ آغاز ممکن بنایا جا سکے۔۔مزید اہم خبریں
-
صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
-
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
-
ملک کو آئندہ برس چاول، گنا، گندم سمیت زرعی اور غذائی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
-
وزیر اعظم کی متاثرہ علاقوں سے عوام کے بروقت انخلاء اور امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت، متاثرین کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، شہباز شریف
-
پلاننگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے سفاری زُو کے ماسٹر پلان کیلئے 7 ارب روپے کی منظوری دے دی
-
سیلاب متاثرین کے حق کے لیے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو گریز نہیں کریں گے
-
مری،آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں
-
امریکا کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت
-
وزیراعلی سندھ کی سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.