
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار ،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب نہیں ہونے دیا، اسحاق ڈار
کابل جا کر چائے پینے ، دہشتگردوں کیلئے سرحد کھولنے سے پاکستان کا نقصان ہوا، ہم روایتی نہیں اقتصادی سفارت کاری پر عمل پیرا ہیں،تقریب سے خطاب
جمعہ 11 جولائی 2025 13:47

(جاری ہے)
نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹس نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے، مار گرائے جانے والے طیاروں میں سے 4 رفال طیارے تھے، بھارت نے جان بوجھ کر اپنے دو میزائل سکھ آبادی میں گرائے، بھارتی بیانیے کو عالمی سطح پر پذیرائی نہیں ملی۔
اسحاق ڈار نے کہاکہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں بھارت کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ ہوا، صبح سوا 8 بجے امریکی وزیر خارجہ نے فون پر کہا بھارت جنگ بندی چاہتا ہے، عسکری سطح پر جنگ بندی برقرار ہے، لگتا ہے بھارت کی سیاسی قیادت کو شکست ہضم نہیں ہو رہی۔اسحق ڈار نے کہا کہ کابل جا کر چائے پینے اور دہشتگردوں کیلئے سرحد کھولنے سے پاکستان کا بہت نقصان ہوا، ہم روایتی نہیں اقتصادی سفارت کاری پر عمل پیرا ہیں۔انہوں نے کہاکہ بیرون ملک مقیم ہر پاکستانی ملک کا سفیر ہے، پاکستان نے مشکل معاشی حالات میں ٹیک آف کیا، 2016 میں پاکستان کی شرح نمو 3.6 فیصد تھی، 2022 میں پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہمارا ہدف ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.