
بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں مئی کے دوران 15.12 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس
منگل 15 جولائی 2025 14:58
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 12.3 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مئی 2024 میں بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کی مالیت 11.7 ارب روپے ر ہی تھی۔ اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی 2025 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی برآمدات میں0.6ارب روپے یعنی 15 فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آج کا طالب علم کل کا لیڈر ، نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانا مشہود
-
پنجاب کے مختلف دریاوں میں پانی کے بہاو کی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے ،پی ڈی ایم اے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کی قربانی قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
میجر عزیز بھٹی شہیدؒ کی 60ویں برسی ۔۔۔قوم کے عظیم ہیرو کو خراجِ عقیدت
-
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی
-
کے پی کے حکومت نے بہترین طریقہ سے سیلاب سے نمٹا ، سلمان اکرم راجا
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
سعودی آئل کمپنی کی سیلاب متاثرین کیلئے 6 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی امداد
-
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے ڈیمز ناگزیر ہیں‘سردار سلیم حیدر خان
-
میئرکراچی قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی کے موقع پرکراچی کے شہریوں کی جانب سے مزارِ قائد پر حاضری
-
فیصل آباد‘ گرم دودھ گرنے سی 10 ماہ کی بچی جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.