
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش(کل) 18جولائی کو منایا جائے گا
بدھ 16 جولائی 2025 10:30
(جاری ہے)
ان کا گیت اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا اتا مشہور ہوا کہ یہ گیت آج بھی مہدی حسن کے سب سے زیادہ مشہور گانوں میں شمار ہوتا ہے۔
مہدی حسن نے اپنی زندگی میں پچیس ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزل گائیں۔مہدی حسن کو مشکل راگوں پر بھی کمال گرفت حاصل تھی وہ آوازجو دلوں کو چھو لیتی تھی،وہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز تھی۔ ایسی آواز،اب ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔مہدی حسن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت تمام نمایاں قومی سطح کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔گائیکی کے میدان میں بام عروج پر پہنچنے کی طویل جدوجہد کے بعد مہدی حسن فالج، سینے اور سانس کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے اور طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے لیکن ان کے گائی ہوئی غزلیں اور گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی اور علاقہ دامان کے راہنماء ملک آصف بلال پوٹہ ایڈوکیٹ کی ملاقات
-
احمدیار،زیادتی کے مقدمے ملزم کو عمرقید ، ایک لاکھ ہرجانے کا حکم
-
جماعت اسلامی کا مہنگائی، شوگر مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
نفیسہ شاہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس
-
فیصل کریم کنڈی کی کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں شہادت کے واقعہ کی مذمت
-
وزیراعظم سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، وزارت کے امورپر گفتگو
-
چیچہ وطنی، الیکٹریشن اور اسکے ساتھی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دورہ پولیس لائنز پشاور
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کے گھر آمد، اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
-
وزیرداخلہ کا ڈی ائی خان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
پنجاب،اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42ارب کی گرانٹ جاری
-
پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والوں کو انعام ملے گا، پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.