
ِاب گنجائش نہیں رہی، تین سال میں حکومت نے لوگوں کے ہاتھ سے روٹی چھین لی. مفتاح اسماعیل
جمعہ 18 جولائی 2025 22:03

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں کی بھرمار نے عام شہری کی قوت خرید ختم کر دی ہے، اب لوگ امپورٹڈ اشیا تو دور کی بات، بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہے انہوں نے کہا نے کہا کہ ایف بی آر کا رویہ کاروباری طبقے کو ڈرانے والا ہے اور اب تو ادارے کو گرفتاری کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے دیہی علاقوں میں لین دین رجسٹرڈ نہیں ہوتا، اس لیے حکومت کو دو لاکھ روپے پر عائد 20 فیصد ٹیکس واپس لینا پڑے گا.مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بڑے کاروباری افراد اپنے بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں کیونکہ ملک میں معاشی ترقی نہ ہونے کے باعث مواقع کم ہو چکے ہیں انہوں نے کہا کہ جب بھی چینی کے صنعت کاروں پر کوئی مشکل آئی، حکومت فورا ان کی مدد کو پہنچی، گویا عوام کی تکلیف نظرانداز کر دی گئی انہوں نے کہا کہ اب نہ صرف سندھ اور کراچی بلکہ پنجاب کی حقیقت بھی سب کے سامنے آ گئی ہی.

مزید اہم خبریں
-
ملتان میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے کا واقعہ، خاتون سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی
-
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، انتہائی اونچے سیلاب کا خدشہ
-
صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 ارکان کی رکنیت ختم کردی
-
آن لائن جواء اور بیٹنگ ایپ کے فروغ کا الزام؛ رجب بٹ، اقراء کنول، انس علی بھی طلب
-
پنجاب کے کئی شہروں میں بارش‘ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
-
پنجاب میں تباہی مچانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل، پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار
-
صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
-
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.