
صدر آصف زرداری نے سعودی نیول چیف محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو نشان امتیاز عطا کردیا
پیر 21 جولائی 2025 20:35
(جاری ہے)
پیر کو منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف ، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی، اراکین پارلیمنٹ اور دونوں ممالک کی بحری افواج کے سینئر افسران کے علاوہ دیگر اعلی عسکری و سرکاری حکام نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نیول وار کالج لاہور کے فار غ التحصیل ہیں جہاں سے انہوں نے 2005ء میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ پاکستان اور سعودی عرب کی بحری افواج کے مابین دوطرفہ تعاون کے فروغ میں ان کی خدمات شاندار ہیں اور ان کا شمار پاکستان کے مخلص دوستوں میں ہوتا ہے۔انہیں یہ اعزاز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری تعاون کو بڑھانے میں غیر معمولی کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا۔ یہ ایوارڈ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون خاص طور پر بحری شعبے میں دیرینہ اور مضبوط فوجی تعلقات کا عکاس ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.