
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، صدر مملکت
جمعہ 25 جولائی 2025 22:22

(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینا دونوں ممالک کے لیے مفید ہے ۔
صدر کا کہنا تھا کہ سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے پاکستان اور سعودی عرب عالمی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں مشکل وقتوں میں سعودی عرب کی معاونت پر شکرگزار ہیں ،صدر مملکت کا خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا ۔مزید اہم خبریں
-
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت
-
کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی سے جنسی زیادتی، گلہ کاٹ کر کھیتوں میں پھینک دیا گیا
-
کیا پاکستان کے یہ اسٹریٹیجک منصوبے مکمل ہو سکیں گے؟
-
کیا عالمی طاقتیں جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھ پائیں گی؟
-
لاہور میں ڈلیوری بوائے کے ساتھ 1 لاکھ 21 ہزار روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
-
والد، بھائی اور چچا سسر نے کمرے میں لے جا کر گلا گھونٹ کر قتل کیا، راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر قتل ہونیوالی خاتون کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آ گئے
-
کسٹمز کی کارروائیاں، 10 سال میں 7 من سے زائد سمگلڈ سونا ضبط
-
فتنہ الخوارج نے معصوم پختون عوام پر کیے گئے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی
-
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے چینی ادارے پیس کیبل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے وفد کی ملاقات، سب میرین اور زمینی آپٹیکل فائبر کیبل کے ذریعے ڈیجیٹل رابطوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
-
بری امام کے 320ویں عرس مبارک کی تقریبات 8اگست سے شروع ہونگی
-
سیاحتی مقام کاغان میں کلاؤڈ برسٹ تودہ گرنے سے سڑک بلاک ،117جیپوں میں سوار 500 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں طالب علموں کے ساتھ خصوصی نشست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.