
بی جے پی کی ریاستی حکومتیں بنگالی بولنے والے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہیں، ہیومن رائٹس واچ
پیر 28 جولائی 2025 19:01
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی ریاستی حکومتیں لسانی تعصب کی بنیاد پر اقلیتوں کو غیرقانونی مہاجر قرار دے کر ملک بدر کر رہی ہیں۔
ہیومن رائٹس واچ کی ڈائریکٹربرائے ایشیا ایلین پیئرسن نے واضح کیا کہ بی جے پی بنگالی بولنے والے افراد، حتی کہ بھارتی شہریوں کو بھی بلاوجہ نشانہ بنا رہی ہے۔ممتا بینرجی نے کہا کہ یہ ہدایات وزیر داخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب بین الاقوامی ادارے بھی بھارت میں لسانی دہشت گردی کا نوٹس لے رہے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ہراسانی، جبر اور بے دخلی مودی حکومت کی انتہا پسند ہندوتوا پالیسی کا حصہ ہے۔ زبان کی بنیاد پر ملک بدری بھارتی آئین کے آرٹیکل 14اور 19کی صریح خلاف ورزی ہے۔ممتا بینرجی نے کہا کہ بی جے پی بھارت کو سیکولرزم سے ہٹا کر ہندو اکثریتی ریاست میں بدل رہی ہے۔ بنگالیوں کی بے دخلی بی جے پی کا ہندو ووٹ بینک بڑھانے کا ہتھکنڈہ ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اقلیتوں کو ختم کرکے ہندوتوا نظریے پر آمریت قائم کرنا بی جے پی کی سازش ہے۔ بین الاقوامی ادارے کی یہ رپورٹ مودی حکومت کی اقلیت دشمن پالیسیوں پر عالمی سطح پر سوالات کھڑے کر رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دھند اور موسم کا فائدہ اٹھا کر مراکش سے تیرتے ہوئے 54 بچے اسپین پہنچ گئے
-
امریکہ کے ساتھ تجارت سے بھاگنے والے ممالک کے خلاف ٹرمپ کا اہم اقدام پر غور
-
دبئی، ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت
-
15سال پرانا راز فاش! سری لنکا کے سابق نیول چیف اغوا کیس میں گرفتار
-
ٹرمپ نے بالآخر غزہ میں بھوک اور قحط کی ہولناکی کو تسلیم کر لیا
-
گوٹریس کا غزہ میں فوری جنگ بندی، دو ریاستی حل پر زور
-
سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
-
امدادی کوششوں میں تیزی، اردن اور امارات نے غزہ میں خوراک گرائیں
-
ناسا کو بڑا جھٹکا، بجٹ کٹوتیوں کے باعث 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی
-
اسرائیلی وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی
-
غزہ میں اگلا اقدام کیا کرنا ہے ، فیصلہ اسرائیل کا ہوگا : ٹرمپ
-
غزہ میں خوراک کا مسئلہ خطرناک سطح کو چھو رہا ہے ، عالمی ادارہ صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.