
بلاول بھٹو زردار ی سے وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کی ملاقات
پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن 14 اگست سے بڑھا کر 31 اکتوبر کردی
پیر 4 اگست 2025 21:14

(جاری ہے)
سندھ میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت گاڑیوں کی سیکیورٹی فیچر کے ساتھ نمبر پلیٹ اپ ڈیٹ کرنے کی مہم تیز کردی گئی ہے۔سیکیورٹی فیچر والی گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کے بعد صوبے میں سیکیورٹی کی صورت حال مزید بہتر ہوگی۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن میں اضافہ کیا جائے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے سیکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن 14 اگست سے بڑھا کر 31 اکتوبر کردی
مزید اہم خبریں
-
اس میں کوئی شک نہیں کہ 26 نومبر کو اموات ہوئی تھیں
-
وفاقی وزیرپیٹرولیم نے گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی جلدختم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
راولپنڈی میں 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ
-
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی
-
کل 5 اگست کو احتجاجی ریلییوں میں کارکنان یقینی بنائیں کہ کوئی شرپسند صفوں میں شامل نہ ہوسکے
-
9 مئی مقدمات میں سزا یافتہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا ریلیف ملنے تک روپوش رہنے کا فیصلہ
-
نفرت اتنی بڑھ گئی، ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں، غلطیوں کا اعتراف کرنا ہو گا، وزیرقانون
-
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ججز کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاروائی، 1ہزار 610 کلو گوشت اور مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.